Prince of Undlas,History of islam,muslim
اموی شہزادے عبدالرحمن نے اندلس میں کیسے حکومت قائم کی جو بعد میں 800 سال تک قائم رہی عبدالرحمان پانچ سال کا تھا جب اس کے باپ معاویہ نے وفات پائی دادا نے یتیم پوتےکی پرورش کی چونکہ دادا نے یتیم پوتے کو نازونعمت سے پالا چونکہ وہ اسے ولی عہد بنانا چاہتا تھا اس لیے بڑی اعلی تعلیم دلائیں بیس سال کا ہوا تو خاندان کے اقبال کا سورج ڈوب گیا کے قبضے میں چلی گئی اموی خاندان کے بہت سے لوگ مارےگئے عبدالرحمان جان بچا کر شام سے نکلا مصائب و خطرات جھیل کر مراکش پہنچا کوئی سامان پاس نہ تھا ایک وفادار غلام سوا کوئی آدمی ساتھ نہ تھا لیکن جوانمردی عالم کا یہ عالم تاکہ تاج وتخت کے سوا کسی چیز پر نگاہ نہ جانتی ایک معمولی کشتی میں سوار ہوکر مراکش سے ہسپانیہ پہنچا وہاں کچھ لوگ امی خاندان کی شہزادے کا نام سن کر ساتھ ہوگئے لیکن کتبہ کی حاکم لیکن قرطبہ کی حاکم میں مقابلے کی ٹھانی عبدالرحمان نے بےسروسامانی کے عالم میں اسے شکست دی پھر سارے اسلامی علاقوں کو ایک مرکز کے ماتحت لاکر اس بادشاہی کی بنیاد رکھیجو ساڑھے آٹھ سو سال تک قائم رہی ۔ یورپ اس کی ہیبت سے لرزتا تھا اس اموی عہد میں جو ع...